Header Ads Widget

Welcome to official website of Study Tutorial Medical Institute

Punjab University BS Admissions

 


*⭕ UNIVERSITY OF PUNJAB*

یونیورسٹی آف پنجاب نے اپنے انٹری ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

*🔹انٹری ٹیسٹ کیلئے اپلائی کون کر سکتا ہے؟*
✓ وہ طلباء جنہوں نے ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ یا اس کے مساوی گریڈ 12 کی تعلیم پاس کی ہے۔

✓ وہ طلباء جنہوں نے ایچ ایس ایس سی یا اس کے مساوی کے فائنل امتحان میں شرکت کی ہے اور نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔

*🔹آن لائن اپلائی کیلئے وِزٹ کریں 👇🏻*

*🔹 رجسٹریشن فیس:* 2000

*🔹 اپلائی کرنے کی آخری تاریخ:* 17 مئی، 2024

*🔹  ٹیسٹ ڈیٹ:* 9 جون، 2024




Admissions in LLB , BS programs and general learning has been opened. 
Last date :18-11-2022
Apply Now through the link below.









USAT Test is mandatory for admission in BS programs in Punjab University Lahore.

Post a Comment

0 Comments